کسی بھی ونڈو کا پاسورڈ توڑیں

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنی ونڈوز پر پاس ورڈ لگاتے ہیں اور ہم اسے بھول جاتے ہیں تو نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہمیں ونڈوز نئی کرنی پڑ جاتی ہے اور ہماری ونڈوز میں پڑا ہمارا بہت زیادہ قیمتی ڈیٹا ضائع ہو جاتا ہے اور ہمیں ہر چیز نئے سرے سے انسٹال کرنی پڑ جاتی ہے لیکن ہمارے اس ٹیوٹوریل کی مدد سے اگر آپ اپنی ونڈوز کا پاس ورڈ توڑ سکتے ہیں چاہے وہ ونڈوز ایکس پی ہو یا سیون یا ایٹ اور وہ بھی بہت آسانی سے تو دیر کس بات کی ابھی ہمارا ٹیوٹوریل دیکھیں تا کہ کسی کی بھلائی ہو سکے۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شیئر کریں اور بھلائی کی چیز شیئر کرنا صدقہ جاریہ ہے۔ شکریہ
Photo: ‎بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنی ونڈوز پر پاس ورڈ لگاتے ہیں اور ہم اسے بھول جاتے ہیں تو نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہمیں ونڈوز نئی کرنی پڑ جاتی ہے اور ہماری ونڈوز میں پڑا ہمارا بہت زیادہ قیمتی ڈیٹا ضائع ہو جاتا ہے اور ہمیں ہر چیز نئے سرے سے انسٹال کرنی پڑ جاتی ہے لیکن ہمارے اس ٹیوٹوریل کی مدد سے  اگر آپ اپنی ونڈوز کا پاس ورڈ توڑ سکتے ہیں چاہے وہ ونڈوز ایکس پی ہو یا سیون یا ایٹ اور وہ بھی بہت آسانی سے تو دیر کس بات کی ابھی ہمارا ٹیوٹوریل دیکھیں تا کہ کسی کی بھلائی ہو سکے۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شیئر کریں اور بھلائی کی چیز شیئر کرنا صدقہ جاریہ ہے۔ شکریہ
ویڈیو کا لنک: http://goo.gl/EXg06p‎
Software for Resetting: Download
 ISO to USB Burner: Download

43

Post a Comment

Thanks for your feedback

 
Top

Ready To Be Make Elegant Blog

Subscribe to Tips And Tricksto enjoy Free Tricks