Check Who is on Wifi in Urdu & Hindi Video Tutorial

اب با آسانی آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کے وائی فائی کنکشن کو کون استعمال کر رہا ہے؟ اکثر ایسے ہوتا ہے کہ کچھ لوگوں کو پریشانی لاحق ہوتی ہے کہ کہیں کوئی ہمسایہ یا کوئی اور ان کا انٹرنیٹ تو استعمال نہیں کر رہااور بھی طرح طرح کے وسوسے آتے رہتے ہیں اس سافٹ ویئر کے ذریعے آپ با آسانی جان سکتے ہیں کہ کون اور کتنے لوگ آپ کا انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں آپ انہیں بلاک بھی کر سکتے ہیں۔
Post a Comment
Thanks for your feedback