How to Get Data Back from Scratched CD or DVDs in Urdu Video Tutorial
بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہمارا بہت ہی زیادہ قیمتی ڈیٹا کسی سی ڈی یا ڈی وی ڈی میں ہوتا ہے تو اگر اس میں سکریچ وغیرہ آ جائیں اور وہ سی ڈی یا ڈی وی ڈی کاپی ہونے سے انکار کر دے تو بہت پریشانی ہوتی ہے وہ ڈیٹا آپ کی شادی بیاہ کی مووی یا کوئی ڈاکومنٹس بھی ہو سکتے ہیں تو اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ ہر قسم کی سی ڈی یا ڈی وی ڈی کو کاپی کر سکتے ہیں۔


Post a Comment
Thanks for your feedback