Now You can learn Typing Easily in Urdu Tutorial
کیا آپ اپنی ٹائپنگ سپیڈ بڑھانا چاہتےہیں اور ایک منٹ میں بغیر کی بورڈ دیکھے60 سے 70الفاظ ٹائپ کرنا چاہتے ہیں تو اس سے بہتر آپ کو ٹائپنگ ٹیوٹر نہیں ملے گا اور اس میں انتہائی دلچسپ مشقیں اور گیمیں ڈالی گئی ہیں جو اس سافٹ ویئر کو باقیوں سے ممتاز کرتی ہیں اور یہ رجسٹرڈ ورژن بھی ہے۔

Post a Comment
Thanks for your feedback