PTCL Mobile App

آج میں آپ کے لیے موبائل ٹی وی کے حوالے سے سب سے بہترین ایپ لے کر آیا ہوں جو کہ آپ اپنے اینڈرائیڈ موبائل پہ  استعمال کر سکتے ہیں سپیڈ کے لحاظ سے میں نے اس سے بہتر ایپ نہیں دیکھی۔سب سے پہلے اپنے موبائل پہ گوگل پلے  سٹور اوپن کریں اور لوگن ہو جائیں اس کے بعد وہاں سرچ میں لکھیں’’پی ٹی سی ایل ٹی وی‘‘ اس کے بعد وہ دس ایم بی کے  فائل ڈاؤن لوڈ کر کے مزے اڑائیں۔نیچے میں چند سکرین شوٹس دے رہا ہوں۔

01234


Post a Comment

Thanks for your feedback

 
Top

Ready To Be Make Elegant Blog

Subscribe to Tips And Tricksto enjoy Free Tricks