HOW TO MAKE UNLIMITED FOLDER USING NOTEPAD URDU TUTORIAL
Today I brought a friend to people. A tip with which you can create custom names , Numerous folders and folders with a single click, they do not need to rename all the first letters in notepad Signup and written English (M) (D). Then the name of the folder and then make. They should write their names in the middle of space.No name is given then the dot. And then beat (ie (B) (A) (t) is written and saved it in My Documents. And then let it run all the names you have written so folders will be constructed.
الســــلام علیــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدوستوں آج میں آپ لوگوں کیلئے لایا ہوں ۔ ایک ایسی ٹپ جس سے آپ اپنی مرضی کے ناموں کے ساتھ بناسکتے ہیں ، بیشمار فولڈر وہ بھی صرف ایک کلک پر اور فولڈر کو دوبارہ نام دینے کی ضرورت بھی نہیں توسب سے پہلے نوٹ پیڈ کھولئے اور اس میں لکھے انگلش لیٹرز میں (ایم) ( ڈی) ۔ اور اسکے بعد پھر جس جس نام کا فولڈر بنانا ہے ۔ وہ لکھے لیکن ان ناموں کے بیچ میں سپیس ہونی چاہیئے ۔ پھر اس کے بعد کوئ بھی نام دیکر ڈاٹ دے ۔ اور اسکے بعد بیٹ(یعنی (بی) (اے) (ٹی) لکھے اور اسکو مائی ڈاکومینٹس میں سیو
کرے ۔ اور پھر اسکے بعد اس کو رن کرو تو جتنے نام آپ نے لکھے ہونگے اتنے فولڈرز بن جائنگے ۔
کرے ۔ اور پھر اسکے بعد اس کو رن کرو تو جتنے نام آپ نے لکھے ہونگے اتنے فولڈرز بن جائنگے ۔
مثلا اس طرح لکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
my videos audios music album picture
اسکے بعد اسے نام دو
folder name.bat
اسکے بعد اسے سیو کرو
Post a Comment
Thanks for your feedback