Compress Your Audio Files in Urdu & Hindi
Video Tutorial
اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ اپنی آڈیو فائلز کو حیرت انگیز حد تک کمپریس یعنی ان کا سائز کم کر سکتے ہیں وہ بھی آڈیو فائل کی کوالٹی خراب کیے بغیر۔۔کچھ دوستوں کے پاس یو ایس بی یا میموری کارڈ ہوتا ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ آڈیو فائلز ان میں آ جائیں تو ان سب کے لیے یہ سافٹ ویئر بہت کار آمد ہے۔

Post a Comment
Thanks for your feedback