Please ! Save Your Accounts
کافی دوست شکایت کرتے ہیں کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا۔۔۔یہ سب ہماری ایک چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے ہوتا ہے اگر ہم ان چار پانچ چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچیں تو ہمارا قیمتی ڈیٹا اور اکاؤنٹ بچ سکتا ہے۔۔۔یہ اکثر لڑکیوں کہ مجھے میسجز وغیرہ ملتے رہتے ہیں کہ اکاؤنٹ کیوں ہیک ہوا وغیرہ۔۔۔

Post a Comment
Thanks for your feedback